
اسلام علیکم میں ہوں ساجدہ چوہدری آل پاکستان رائیٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن تنظیم کی جانب سے ملک کی نامور شخصیات کا انٹرویو لینے کےلیے اپنے دلچسپ سوالات لیےحاضر ہوں انٹرویو کےلیے میرے ساتھ موجود ہیں لالہ موسٰی ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والی ادبی دنیا کی کم عمر لکھاری بہت پیاری شخصیت انتہائی قابل محترمہ
۔۔۔