تازہ خبریں

آل پاکستان رائٹز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عالمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(اپووا نیوز)معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن(اپووا) کے زیر اہتمام نوآموز لکھاریوں اور شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے طلبہ و طالبات کیلئے انٹرنیشنل سطح کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے نامور لکھاریوں،صحافیوں‘ادیبوں،شاعروں،سکالرز اور پروفیسرز سمیت دوسرے ممالک بھارت،بنگال اور ترکی سے بھی لکھاری اور دیگر شعبہ زندگی ۔۔۔

(لاہور)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور

(لاہور)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور“کے زیر اہتمام 140 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنےکے لیے”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن“کے زیر اہتمام 3 اکتوبر، اتوار کے روزفری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں ڈاکٹر غلام یاسین نے ملک کے مختلف شہروں ۔۔۔

لاہور

(لاہور)”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور“کے زیر اہتمام 139 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنےکے لیے”سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن“کے زیر اہتمام 5 ستمبر، اتوار کے روزفری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں ڈاکٹر غلام یاسین نے ملک کے مختلف شہروں ۔۔۔

(سیدہ صوفیہ )

ناگہانی حادثہ 17/8/2021 : یہ حادثہ أس وقت پیش ایا جب دوپہر کے 3 بج رہے تھے 8محرم 2021 /17 اگست کا دن تھا انابیہ کھیلتی ہوی تیزی کے ساتھ کمرے میں بھاگتی ہوی آی اور اسکا پاوں پھسلا اور وہ ایک دم بیڈ کا کونہ نوک نکلی ہوی تھی اتنی ذور سے ٹکرای کہ ۔۔۔

اپووا آفیشل۔

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ پچھلے سالوں کی کامیاب ورکشاپس کےبعد اپووا اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے سالانہ ورکشاپ کا انعقاد کررہاہے۔ جس میں ملک کے نامور صحافی، ادیب٫ موٹی ویشنل سپیکرز، شاعر،ڈرامہ نگار اور سکالرز شرکت کریں گے اور اپنے شعبے سے متعلق مفید لیکچرز دیں گے۔اس ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء میں سرٹفکیٹس ۔۔۔

انی و صدر آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ایم ایم علی کی زیر صدارت اپووا عہدیدار ان کی پانچویں سالانہ ورکشاپ کے حوالے سے میٹنگ ورکشاپ 9 اکتوبر بروز ہفتہ کروانے کا فیصلہ ورکشاپ میں اپووا کی لیگل ایڈوائزر سعدیہ ہما شیخ کی سرگودھا سے آ کر خصوصی شرکت اپووا عہدیدارملک محمد توصیف بھی ۔۔۔

ہم نےکیا دیا پاکستان کو ؟

فائزہ تسنیم اسلام آباد کئی دن سے یہ موضوع دماغ میں ہل چل مچا رہا تھا “ہم نے پاکستان کو کیا دیا ” تو جناب میں بتاتی ہوں کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا ؟؟ ہم نے پاکستان کو طعنے دیئے، ہم نے پاکسان کونکمے عاشق دیئے۔ ہم نے پاکستان کو ٹک ٹاک کے ۔۔۔

یوم پاکستان پر تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی: (اپووا نیوز) حکومت سندھ نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں گے۔ ۔۔۔

لاہور پریس کلب،اپووا عہدیداران، سینئر صحافیوں اور لکھاریوں کے اعزاز میں تقسیمِ حُسنِ کارکردگی ایوارڈزکی تقریب

(لاہور)سرپرست اعلی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی،صدر پنجاب انصاری متحدہ موومنٹ اور معروف تاجر رہنما زبیر احمد انصاری کی طرف سے لاہور پریس کلب،اپووا عہدیداران، سینئر صحافیوں،لکھاریوں اور متحدہ انصاری موومنٹ کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں حسن کارکردگی ایوارڈز کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری ۔۔۔

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کئی مزدور جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ (اپووا نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین مزدوروں کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے منگچر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تین افراد فائرنگ کے نتیجے میں موت کے منہ میں چلے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے بور پر کام کرنے والے مزدوروں ۔۔۔

وکلاء کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا، چیف جسٹس کے چیمبر میں توڑ پھوڑ

اسلام آباد (اپووا نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وکلا کے چیمبرز کو غیر قانونی قرار دے کر رات گئے گرا دیا۔ سی ڈی اے انفورسمنٹ اور پولیس نے کچہری میں بنے وکلاء کے غیر قانونی چیمبرز مسمار کردیے۔ بڑی تعداد میں وکلا اپنے چیمبرز گرانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسلام ۔۔۔
@